عید کے موقع پر صفائی کا خصوصی انتظام یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر
منگل 21 اگست 2018 22:40
(جاری ہے)
اس ضمن میں را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی کو ہدا یت کی گئی ہے کہ عید کے مو قع پر صفائی کا خصو صی انتظام یقینی بنایا جا ئے اور شہر میں کہیں بھی قر با نی کے جا نوروں کی آ لا ئشوں کے گلنے سڑنے کا مو قع نہ دیا جائے۔
نیز ٹول فری نمبر پر کال کر کے البرآک کے خصوصی طور پر تیار کردہ تھیلے شہر یوں کو گھر پہنچا نے کی سہو لت بھی متعارف کروائی گئی ہے۔ البراک کی طر ف سی3000 سینیٹری ورکز عید کے دوران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں اور ایسی تنگ گلیاں جہاں گاڑیاں نہیں جا سکتیں وہاں د ستی ریڑھیاں استعمال کی جائیں گی۔اس سلسلے میںمجسٹر یٹ عظیم اعوان کی قیا دت میں بنی چو ک سے اصغر مال تک ایک آگاہی واک کااہتمام کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، علا قہ معز ز ین اور عوام الناس کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔ اس مو قع پر شہر یوں میں راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کی جانب سے خصو صی تیا ر کر دہ تھیلے بھی لو گوں میںتقسیم کئے گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق کل 1800 تھیلے جن میںایک قسم چھوٹے جا نوروں کے لئے 20-22 کلو اور دو سرے 50کلو کے ہیں ، لوگوں میں تقسیم کئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
9 مئی جناح ہاؤس کیس، عدالت کا 6 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
-
معافی کی آفر موجود ہے‘ مانگنا یا نہ مانگنا عمران خان کی مرضی ہے، وزیر دفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.