وٹامن سی کا خشک جلد سے بچائو میں اہم کردار، ماہرین

پیر 3 ستمبر 2018 11:46

وٹامن سی کا خشک جلد سے بچائو میں اہم کردار، ماہرین
قصور۔3 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2018ء) جرمن ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے‘ اعصابی تنائو ‘ہڈیوں ‘ناخنوں کی کمزوری‘الرجی اورخشک جلد سے بچائو میں اہم کردار ادا کرتاہے‘ سردی کے موسم میں نزلہ زکام ایک عام بیماری تصورکی جاتی ہے وٹامن سی کے معتدل استعمال سے نزلہ زکام سے بچاجاسکتاہے۔

(جاری ہے)

وٹامن سی کو بھی اعتدال میں رہ کر استعمال کرناچاہیے کیونکہ ہرچیز کے فائدے کے ساتھ نقصانات بھی ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :