بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن آگئے

منگل 18 ستمبر 2018 17:41

بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن آگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن آ گئے۔

(جاری ہے)

بولنگ کوچ اظہر محمود ایشیاء کپ کے مقابلوں کی وجہ قومی ٹیم کے ہمراہ دبئی میں موجود تھے جہاں انہیں ان کے بھتیجے کے انتقال کی خبر دی گئی ۔بتایاگیا ہے کہ محمد اظہر آئندہ ایک دو روز میں قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کر لیں گے۔

متعلقہ عنوان :