ضلع ہری پور کی تحصیل خان پور کو سب ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا
منگل 18 ستمبر 2018 20:28
(جاری ہے)
صوبائی وزیر اکبر ایوب نے خان پور کو سب ڈویژن کا درجہ دینے کے اقدام کو عوام دوست قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہری پور کی پسماندہ تحصیل کے عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ اور خواب تھا۔
آج صوبائی حکومت نے جس کو عملی جامہ پہنا دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت پر سرمایہ کاری پاکستان تحریک انصاف کا وژن اور مشن ہے ۔ صوبائی حکومت شروع دن سے انسانیت کی فلاح کے لئے اقدامات کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ترقیاتی حکمت عملی میں پسماندہ اضلاع کی ترقی کو ترجیح دی گئی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ عوام نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ خدمت کا موقع دیا ہے۔ہم عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.