وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 18 ستمبر 2018 21:22

وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء)وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ان کے پاس وزیر مملکت برائے ریاستیں و سرحدی امور کا قلمدان تھا تاہم اب ان کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں وزیر مملکت برائے مواصلات کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔