مو سم میں خنکی ڈینگی لروا بر یڈ نگ کے لئے ساز گا ر ما حو ل فرا ہم کر تی ہے،اے ڈی سی
بدھ 19 ستمبر 2018 02:50
(جاری ہے)
۱۵ تا ۱۷ ستمبر کے دوران گوجر خان میںٹیموں نی7744گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 20 گھر پازیٹو نکلے ۔
آ ئو ٹ ڈور و یکٹر سرو یلئنس کی ر پو رٹ کے مطابق گو جر خان میں12ٹیموں نی1010سپا ٹس چیک کئے جن میں سی07 پا زیٹو نکلا اور وہاں مطلو بہ کاروا ئی عمل میں لا ئی گئی۔ اسی طرح ٹیکسلا میں3855گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 89 گھر پازیٹو نکلے ۔آ ئو ٹ ڈور و یکٹر سرو یلئنس کی ر پو رٹ کے مطابق ٹیکسلا میں11ٹیموں نی651سپا ٹس چیک کئے جن میں سی05 پا زیٹو نکلا اور وہاں مطلو بہ کاروا ئی عمل میں لا ئی گئی۔ ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں ڈسٹر کٹ ایمر جنسی رسپا نس کمیٹی برا ئے ڈ ینگی کے ہفتہ وارانہ جا ئزہ اجلاس میںچیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد،ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عظمی حیات،سول ڈ یفنس آفیسر سنجیدہ خانم ،ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سوشل و یلفیئر نبیلہ ملک ،ڈپٹی ڈی ایچ اوڈا کٹر مبشر، فوکل پر سن ڈ ینگی پرو گرام ڈا کٹر سجاد و د یگرمتعلقہ سر کا ری محکموںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس نے مو جو دہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مز ید ہدا یات جا ری کر تے ہوئے کہا کہ مو سم میں خنکی لروا بر یڈ نگ کے لئے ساز گا ر ما حو ل فرا ہم کر تی ہے اس لئے فیلیڈ سر گر میوں کو بڑ ھا تے ہو ئے لاروا تلفی کے عمل میں تیز ی لا ئی جائے۔ نیز لوگوں میں آگاہی کو عام کیا جا ئے کہ بارش کے پا نی کو چھت یا گملوں میں کھڑا نہ رہنے دیا جا ئے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ صفا ئی نصف ایمان ہو نے کے ساتھ ساتھ صحت مند ما حول کی ضا من بھی ہے اس لئے انسداد ڈ ینگی ٹیموں کے ساتھ تعاون کر تے ہو ئے اپنے ارد گرد کے ما حو ل کو صاف ستھرا ر کھا جائے تا کہ ڈ ینگی بر یڈ نگ کے سپاٹس کے خد شے کو کم سے کم کیا جا سکے ۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.