موجودہ مقام اور شہرت تحفے میں نہیں ملی بلکہ مسلسل محنت سے ملی ہے ‘ اداکارہ نیلم منیر
بدھ 19 ستمبر 2018 12:47
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی تک اپنے کام سے مطمئن نہیں اور سمجھتی ہوں کہ مجھے ابھی بہت کچھ اور کرنا ہے ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے لیے تمام اداکاروں کے ساتھ کام کرنا ایک جیسا ہے مگر احسن خان کے ساتھ میری کیمسٹری زیادہ ملتی ہے اور اس لیے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے مزہ آتا ہے ۔ جبکہ دیگر اداکاروں کے ساتھ بھی بے شمار پراجیکٹس میں کام کر چکی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ کی طرح پاکستان میں بھی بڑا ٹیلنٹ موجود ہے مگر اسکو صرف موقع ملنے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.