انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا
بدھ 19 ستمبر 2018 13:01
(جاری ہے)
اے سی سی یوتھ انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم، کے کپتان روحیل نذیر ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن ،صائم ایوب،جہاں زیب سلطان ،اویز ظفر ،وقار احمد ،سعد خان ،محمد آصف ،فرخ عباس ،محمد بلال جاوید ،جنید خان ،موسی خان ،نسیم شاہ ،محمد حسنین اور ارشد اقبال شامل ہیں ،ٹیم مینجمنٹ میں صادق محمد (منیجر)،ہیڈ کوچ اعظم خان ،اسسٹنٹ کوچ محتشم رشید ،ثاقب فقیر فیلڈنگ کوچ ،محمد عثمان غنی فزیو تھراپسٹ ،صبور احمد ٹرینر ،عثمان ہاشمی اینالسٹ شامل ہیں ،جبکہ پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں اظہار احمد ،حیدر علی ،بلال خان ،مختیار احمد اور خیام خان شامل ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.