سینیٹ میں اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے باوجود کورم پورا نکلا

بدھ 19 ستمبر 2018 13:14

سینیٹ میں اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے باوجود کورم پورا نکلا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) سینیٹ میں اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے باوجود کورم پورا نکلا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر جاوید عباسی نے کورم کی نشاندہی کی جس پر پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کی رکن نے پانچ منٹ تک گھنٹیاں بجانے کا حکم دیا جس کے بعد گنتی کرائی گئی تو کورم پورا نکلا۔

متعلقہ عنوان :