اسلام آباد فٹ سال ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائل 24 ستمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو نگے
جمعرات 20 ستمبر 2018 18:43
(جاری ہے)
اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے عدنان سمیع نے بتایاکہ بتایا کہ منتخب ٹیم آئندہ ماہ اکتوبر میں لاہور میں کھیلی جانے والی چوتھی قومی فٹ سال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی، انہوں نیکہا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائیگا، سلیکشن کمیٹی میں چیئرمین عبدالوحید شیخ جبکہ ممبران میں عر فا ن اللہ خا ن، محمد اقبال،عد نا ن سمیع، شا ہد عمران گو ندل، کوچ طارق یو نس اور رانا تنویر احمد شا مل ہیں۔
انہوں نیکہا کہ ٹرائلز کے دوران 20 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا اور ان کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 27 ستمبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گا تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو کوچ طارق یو نس تربیت دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.