اللہ کا شکر ہے یوم عاشور خیر و عافیت سے گزرا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں، خصوصاً ان جوانوں کو جنہوں نے انتھک محنت کی اور ثابت کیا پاکستان امن کا گہوارہ ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی
جمعہ 21 ستمبر 2018 23:30
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سب نے ثابت کیا ہے کہ ہم میں اہلیت اور قابلیت ہے کہ ہم اس ملک کو عظیم سے عظیم مملکت بنا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں درس دیتا ہے کہ ظلم کا سامنا کرنا ہے اور ظالم کے آگے سر نہیں جھکانا اور نہتوں کے سر پر ہاتھ رکھنا ہے، آج پاکستانی قوم کو بدعنوانی کے خلاف، بربریت کے خلاف ایک ہونا ہے اور ایک ایسی قوم بننا ہے کہ آنے والی نسلیں پاکستان پر فخر کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہر مسالک، مذاہب، اکائیوں، ہر سوچ اور فکر کے لوگوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.