نوشہرہ ’’ آئو کتاب پڑھیں ‘‘ مہم کے ذریعے دو لاکھ سے زائد طلبہ کو لٹریچر پڑھائے جائینگے، عابد محمود دیروی
ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:58
(جاری ہے)
عابد محمود دیروی نے کہا کہ 46ویں یوم تاسیس کے حوالہ سے حلقہ رحمانیہ درگئی میں پرچم کشائی اور سیمینار منعقد ہونگے ۔
انہوں نے کہا کہ محر م الحرام کے مہینے میں خلیفہ ثانی حضرت عمرؓ کی شہادت اور واقعہ کربلا سمیت دیگر واقعات سے جو فوقیت اور فضیلت حاصل ہے اسی طرح یہ مہینہ ہمارے لئے اس لئے اہمیت کے حامل ہے کہ اس میں دینی مدارس کے طلباء کے لئے جو ماضی قریب تک منتشر تھیں انہی طلبہ کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے 10محرم الحرام بمطابق 13جنوری 1975 کو مختلف اسلامی درسگاہوں سے تعلق رکھنے والے محدود تعداد میں طلبہ نے کمر ہمت باندھی اور جمعیت طلبہ عربیہ کے نام سے ایک پلیٹ فارم دینی مدارس کے طلبہ کے لئے مہیا کی جس میں تمام مکاتب فکر کے طلبہ جمع ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اندرون ملک اور بیرون موجود بڑے بڑے مذہبی سکالر ز، خطباء اور مبلغین جو جمعیت عربیہ کے سابقین ہیں دین کی دعوت کو وسیع پیمانے پر پھیلانے کا کام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت طلبہ عربیہ طلبہ کے درمیان اخوت و محبت کا جذبہ پیدا کرنے سمیت تحقیقی علم اور پوشیدہ صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے میں سرگرم عمل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.