لاہور سے 17 ایڈیشنل سیشن جج اور بارہ سول ججز کے تبادلے
ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد ماتحت عدالتوں میں لاہور سے پنجاب کے دوسرے اضلاع میں تبادلے ہونے والے ججز کے اعزاز میں اظرانہ،،،،،، ظہرانے میں لاہور سے ٹرانسفر ہونے والے تمام ججز نے شرکت کی۔
سیشن جج نے ٹرانسفر ہونے والے ججز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔سیشن جج لاہور نے خطاب میں کہا ہے کہ لاہور میں کام کرنا ججز کیلئے مشکل ہے پھر بھی ججز نے فہم۔و فراست سے اچھا وقت گزارا بہت تیزی سے مقدمات کے جلد فیصلے کیے۔ اپ لوگوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔تبدیلی ہونے والے ججز نے سیشن جج لاہور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ لاہور میں فیملی کہ طرح کام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.