کچن گارڈننگ پروگرام‘بیجوں کی فراہمی 30اکتوبر تک جاری رہے گی
اتوار 23 ستمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایاکہ گھریلو سطح پر سبزیوں کی زیادہ سے زیادہ کاشت یقینی بنانے کیلئے عوام الناس کو اعلیٰ معیار ، بہترین پیداواری صلاحیت کی حامل 8سبزیوں مولی ، گاجر، شلجم ، دھنیہ ، پالک ، میتھی، سلاد، سر سوں کے بیجوں کے 116گرام وزنی پیکٹس 50روپے کی رعائتی قیمت پر فراہم کئے جا رہے ہیں اور یہ بیج کم از کم 5مرلہ کے پلاٹ میں سبزیوں کی کاشت کیلئے کافی ہیں۔
انہوںنے بتایاکہ گھریلو سطح پر اگائی گئی سبزیاں انسانی صحت و تنددرستی کی ضامن ہیں ۔انہوںنے کہا کہ یہ سبزیاں ستمبر کے آخری ہفتہ اور اکتوبر میں کاشت کی جا سکتی ہیں تاہم اگر کچھ افراد اکتوبر میں سبزیوں کی کاشت مکمل نہ کر سکیں تو وہ نومبر کے آغاز میں بھی سبزیاں کاشت کر سکتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.