دو ما ہ میں 12273ملین رو پے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا،مکیش کما ر چا ؤلہ
اتوار 23 ستمبر 2018 16:40
(جاری ہے)
انہو ں نے مزید بتا یا کہ جا ئیداد ٹیکس کی مد میں 745.532ملین رو پے ،انٹرینٹمنٹ ڈیو ٹی کی مد میں 16ملین رو پے جبکہ بقا یا رقم دیگر ٹیکسز کی مد میں وصول کی گئی۔
اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر مکیش کما ر چا و لہ نے ٹیکسز کی وصولی کی صو ر تحا ل پر اطمینا ن کا اظہا ر کر تے ہو ئے اس کی رفتا ر کو بہتر بنا نے کی ہدایت کی۔انہو ں نے کہا کہ روا ں ما لی سال میں بھی ہم نے 100فیصد سے زائد ٹیکس وصول کر نے کی روا یت کو قا ئم رکھنا ہے کیو نکہ صو بے میں تر قیا تی کا مو ں کا انحصا ر قو می خزا نے میں جمع کرا ئے گئے ٹیکسز پر ہو تا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.