ڈرائیورز پر ٹریفک قوانین پر عمل کرنا لازمی جز ہے۔ ملک محمد اختر
لانڈھی سب ڈویژن میں ٹریفک پولیس ، عوام اور ٹرانسپورٹرز کا مشترکہ رول قابلِ فخر ہے، سب ڈویژن پولیس آفیسر
اتوار 23 ستمبر 2018 18:50
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ٹریفک پولیس لانڈھی سب ڈویژن ملک محمد اختر نے لوگوں کے جذبے کوسراہتے ہوئے کہا کہ عوام کا ٹریفک پولیس کیلئے مثبت جذبہ ٹریفک پولیس کے حواصلے کو مزید بلند اورمعیار کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔
ڈی ایس پی ٹریفک لانڈھی سب ڈویژن ملک محمد اختر نے لانڈھی بابر مارکیٹ ، لانڈھی 89ڈبل روڈ کورنگی اور ابراہیم حیدری ٹریفک سیکشن کی حدود کی شاہراہوں پر ٹریفک پ]ولیس اہلکاروں کے ہمراہ ٹریفک روانی کو بر قرار رکھنے کیلئے فرائض انجام دیئے۔ اور کہا کہ ٹریفک پولیس کے جوانوں کے ہمراہ فرائض کی انجام دہی سے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ڈی ایس پی ملک محمد اختر نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب گاڑیوں کے ڈرائیورزکے خلاف قوانین کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.