محمداسلم نقشبندی نے ریلوے پولیس تھانہ مچھ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

اتوار 23 ستمبر 2018 19:20

مچھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) محمداسلم نقشبندی نے ریلوے پولیس تھانہ مچھ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا عوامی حلقے مچھ کاخیر مقدم تفصیلات کیمطابق ریلوے پولیس تھانہ مچھ کے ایس ایچ او مجید احمد کا تبادلہ ہوگیا جبکہ اسکی جگہ محمد اسلم نقشبندی نے چارج سنھبالتے ہی کام شروع کردیا مچھ کے سیاسی عوامی حلقوں نے محمد اسلم نقشبندی کے بطور ایس ایچ او ریلوے پولیس مچھ تعنیاتی کاخیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ موصوف بلاتفریق رنگ ونسل عوام کی مسائل حل اور خدمت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :