حویلیاں۔معمولی تکرار کے بعد فائرنگ۔خاتون جاں بحق،ا س کے تین بیٹے شدید زخمی۔ملزم فرار۔پولیس
اتوار 23 ستمبر 2018 20:50
(جاری ہے)
ایس ایچ اوتھانہ ناڑہ سردار واجد کے مطابق مساح سیداں میں ایک ہی خاندان کے دوگروپوں میں معمولی تکرار کے بعد فائرنگ سے خاتون مکھنی جان جاں بحق جبکہ اس کے تین بیٹے عنایت الرحمن،حبیب الرحمن اوررکن زمان شدید زخمی ہوئے۔
ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔مقتولہ اورزخمی بھائیوں کے لواحقین کی رپورٹ پر تھانہ ناڑہ میں نامز ملزم قمرزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔تنازعہ کی وجہ بچوں کی لڑائی بتائی جاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
شہبازشریف نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی
-
شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد سے حکومت نے دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب رقم کیا ہے، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا چوتھے پاک چین دوستی اور کاروباری تقریب سے خطاب
-
غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے ‘ کرپشن منتخب نمائندے نہیں پرنسپل اکاﺅنٹنگ افسر کرتا ہے.جسٹس اطہرمن اللہ
-
ڈے ڈی کی برسی کے موقع پر عالمی رہنما پرعزم
-
نیب قانون میں ججوں اور جرنیلوں سمیت کچھ افراد کو استثنیٰ دیا گیا، کیا صرف سیاست دانوں کی کرپشن ختم کرنی تھی؟. چیف جسٹس
-
وزیراعظم کا پاکستان کو خود انحصاری کی منزل سے ہمکنار کرنے اور ترقی کیلئے چین کے ماڈل سے استفادہ کے عزم کا اظہار ، سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی ..
-
توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب، شبلی فراز ودیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ریاست بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی کے بہانے سے پیش ہونے سے روک رہی ہے، لطیف کھوسہ
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
-
چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، شہبازشریف
-
صنم جاوید کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عالیہ حمزہ کو بھی گوجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا
-
پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.