ضلع قلات میں تین روزہ پولیو مہم(آج)سے شروع ہو گی

اتوار 23 ستمبر 2018 21:20

خالق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) ضلع قلات میں تین روزہ پولیو مہم 24 ستمبر بروز پیر کو شروع ہو گا افتتاح ڈپٹی کمیشنر قلات آغا نبیل اختر کرہنگے اس دوران پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جاے گے والدین پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جاے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلات ڈاکٹر محمد نسیم لانگو نے صحافیوں کو پولیو کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہیں جس سے بچے زندگی بھر معذور ہوگا اس سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے پولیو کے قطرے پلائی جاے انہوں نے کہا کہ اس بار ڈسٹرکٹ قلات میں تقریبا 53000 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جاے گے گھر گھر پولیو ٹیمیں جاکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے گے اس دوران والدین ہمارے ساتھ تعاون کرے انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کا افتتاح ڈی سی قلات آغا نبیل اختر اپنے دست مبارک سے کرینگے۔

متعلقہ عنوان :