سرگودھا شہر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کے لئے انتظامات مکمل
وارننگ دیتے ہوئے ریلوے لائن کے قریب تجاوزات کنندگان کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے
پیر 24 ستمبر 2018 12:25
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق حکومت کی ہدائت پر سرگودھا سمیت بڑے شہروں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے جن میں ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف ایکشن کے لئے حکمت عملی بنالی ہے جس پر یکم اکتوبرسے کام کا آغاز کیا جائے گا جس میں پہلے مرحلہ پر اندورن شہر بازاروں کے ساتھ محلوں اور بلاکوں میں اور پھر رہائشی علاقوں میں تجاوزات کو مسمار کیا جائے گا جبکہ ریلوے لائنوں کے قریب تجاوزات کے خاتمہ کے لئے موہنی روڈ سمیت تجاوزات کنندگان کو نوٹس جاری کر کے ایکشن ٹیم مقررہ کر دی گئی ہے۔
تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنرز کریں گے جس میں ہیوی مشنری کے ساتھ پولیس اور ڈی ایس پی ٹریفک کو عملہ کارپوریشن کی معاونت میں رکھا جائے گا۔ نئی حکمت عملی کے ساتھ وارننگ کے بعد تجاوزات کرنے والوں کا سامان ضبط اور گرفتاریاں کی جائیں گئیں،معلوم ہوا ہے کہ تجاوزات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کی قانون سازی بھی تجویز دے کر ڈپٹی کمشنر کو سفارشات بجھائی جا رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی، قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی
-
کراچی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، تشدد سے ایک ہلاک
-
گورنر کو دھمکی دینا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، علی امین گنڈاپور گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکیاں دینا بند کردیں، شرجیل میمن
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کیلئے کوشش کامیاب
-
ابھی تک بجٹ کا نام و نشان نہیں، بابر اعوان
-
آندھی اور طوفان دو جانیں نگل گیا، دیوار تلے دبنے کر ماں زخمی، بیٹی جاں بحق
-
عیدالضحیٰ کب ہوگی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.