نیکولاس اور راجر ویسلین پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا

پیر 24 ستمبر 2018 16:42

نیکولاس اور راجر ویسلین پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے موسیلی اوپن ٹینس ..
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) نیکولاس ماہوت اور راجر ویسلین پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے فائنل میں نیل سکوپسکی اور کین سکوپسکی پر مشتمل رطانوی جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں نیکولاس ماہوت اور راجر ویسلین نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے برطانوی نیل اور کین سکوپسکی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 7-5 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :