وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایشیاء میں امن،سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الحکومتی فورم کے خصوصی وزارتی سطح کے اجلاس میں شرکت
ایشیائی خطے میں تنوع، مواقع اور چیلنجوںکا سی آئی سی اے سے گہرا تعلق ہے، پاکستان تعمیری سرگرمیوں کیلئے سی آئی سی اے کیساتھ کام اور ان کی سرگرمیوں میں شرکت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پیر 24 ستمبر 2018 23:31
(جاری ہے)
پیر کو نیو یارک میں اپنی مصروفیات کا آغاز کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایشیاء میں امن،سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الحکومتی فورم سی آئی سی اے کے خصوصی وزارتی سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیر خارجہ نے تنظیم کا چیئر مین منتخب ہونے پر تاجکستان کو مبارکباد دی اور تنظیمی امور میں پیشرفت کیلئے چینی قیادت کو سراہا۔وزیر خارجہ نے مکمل رکن کی حیثیت سے سری لنکا کا سی آئی سی اے میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ کہ ایشیائی خطے میں تنوع،مواقع اور چیلنجوںکا ایشیاء میں رابطوں اور اعتمادسازی سے متعلق کانفرنس(سی آئی سی ای) سے باہمی تعلق ہے۔پاکستان تعمیری سرگرمیوں کیلئے سی آئی سی اے کیساتھ کام اور انکی سرگرمیوں میں شرکت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.