تاجروں کو ایف بی آر کے انیگریٹڈ سسٹم میں شمولیت کیلئے مہلت

منگل 25 ستمبر 2018 16:38

تاجروں کو ایف بی آر کے انیگریٹڈ سسٹم میں شمولیت کیلئے مہلت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے بڑے چین اسٹورز اور تاجروں کی سہولت کے لیے لیدر اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے اشیا کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر 6 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح کے اطلاق کو ایف بی ا?ر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے مقررکردہ تاریخ میں توسیع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :