وزارت ریلوے کا آئندہ چھ ماہ میں 2000خالی آسامیوں پر مستقل ملازمین کو بھرتی کرنے کا حتمی فیصلہ
سول انجینئر، میکینیکل انجینئر، الیکٹریکل انجینئر، سیگنل انجینئر، کمیونیکیشن انجینئرز اور دیگر آسامیوں پر بھرتی کی جائیگی
منگل 25 ستمبر 2018 19:19
(جاری ہے)
وزارتِ ریلوے کے مطابق آئندہ چھ ماہ میں 2ہزار اکتیس افراد کو محکمے میں بھرتی کیا جائے گا۔ان افراد میں سول انجینئر، مکینیکل انجینئر، الیکٹریکل انجینئر، سیگنل انجینئر، کمیونیکیشن انجینئرز اور دیگر آسامیاں خالی ہیں۔وزارتِ ریلوے کے مطابق ادارہ ان خالی آسامیوں پر مستقل افراد کو بھرتی کرے گا۔ خالی آسامیوں کے گریڈ 1سے 11تک ہیں۔ درخواست اور انٹرویو کے عمل کو مکمل ہونے میں 90روز کا وقت درکار ہو گا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ..
-
ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.