یونین کونسل چورلکی کوہاٹ میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،فائنل میچ ایم جے کلب نے جیت لیا
منگل 25 ستمبر 2018 22:32
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرکوہاٹ سید سکندرشاہ تھے جنہوں نے فاتح ٹیموں کو ونراوررنراپ ٹرافیاں دینے کے علاوہ کھلاڑیوں میںانفرادی انعامات بھی تقسیم کئے۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کہناتھا کہ حکومت خیبرپختونخوانے نچلی سطح تک کھیلوں کو فروغ دینے کا عزم کررکھاہے اور اس مقصد کے لئے کافی فنڈز مختص کئے گئے ہیں جومقامی منتخب نمائندوں کے ذریعے خرچ کئے جارہے ہیں ۔ ہماری بھر پور کوشش ہے کہ کھیلوں کے فنڈز کا صحیح اوربہتر استعما ل ہوں اورنچلی سطح پرٹیلنٹ ابھر کرقومی اوربین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.