صبح نو ، رسجاٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلے سیمی فائنل راونڈ میں داخل
عارف خان کی ناصر اسلم راجہ کیخلاف 6-0سے کامیابی ،نیلم ارشد نے ذیشان قیوم کو 6-3سے شکست دیکر ایونٹ کا اپ سیٹ کر دیا
منگل 25 ستمبر 2018 22:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صبح نو ، رسجاٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلے سیمی فائنل راونڈ میں داخل ہو گئے ہیں جس میں شاہ خالد نے حافظ عبید کیخلاف 6-0، افضل جاوید نے ارسلان شیراری کیخلا ف 6-0سے کامیابی حاصل کی ۔
نیلم ارشد ، عارف خان ، افضل جاوید، شاہ خالد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل راونڈ میں مد مقابل ہونگے ۔شہریار خان ، زاہد اعوان ، رضوان ڈھلوں ، حافظ عبید کو پہلے روانڈ میں حریفوں کے ہاتھوں شکست ہوئی جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہو گے ۔ سینئر سپورٹس جرنلسٹس عبد المحی شاہ ، فہیم انور خان ، زاہد یعقوب خواجہ ، شہریار خان سمیت دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.