خضدار میں زمین کے تنازعہ پر دو قبائل میں تصادم، 2 زخمی

بدھ ستمبر 02:50

خضدار۔25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2018ء) خضدار کا نواحی علاقہ سور گز میں زمین کے تنازعہ پر دو قبائل میں تصادم 2 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

مقامی انتظامیہ کے مطابق منگل کو سورگز کے مقام پر دو قبائل کے مابین فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجے میں دو افراد محمد اسماعیل اور الہی بخش زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے پولیس اور لیویز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر حالت پر قابوپالیا۔

متعلقہ عنوان :