صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 26 ستمبر 2018 18:58

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 48 سی50 روپے فی درجن اور امرود53سی55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور اصیل82 سی85 روپی اورآڑو144 سی150 فی کلو فروخت ہوا۔