خیبر پختونخوا میں ماہی پروری کو فروغ دینے کے لیئے وافرمواقع موجود ہیں، محب اللہ خان
بدھ 26 ستمبر 2018 19:59
(جاری ہے)
محب اللہ خان نے کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول کوسازگار بنانے میں گراں قدر اقدامات اٹھائے ہیں اور سرمایہ کاروں کو بہتر سہولتیں فراھم کرنے کے ساتھ ان کی جانب سے اٹھائے جانے والے سرمایہ کارانہ اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کے اندر مناسب علاقوں میں ماہی پروروں کے فروغ کیلئے تیزی سے منصوبوں کا آغار کیا جارہا ہے تا کہ غذائی ضرورتیں پوری ہوں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کمپنی کا وفد صوبے کے شمالی علاقوں کا تفصیلی دورہ کرے گا تا کہ مچھلی کی پیداوار کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے اقدامات اٹھائے جاسکیں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پراسیسنگ زون اور فش فیڈ مل کے ساتھ ساتھ بیماریوں کی تشخیص کے لئے اعلی قسم کی لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.