انگلش کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو ٹور ون ڈے میچ سے دورہ سری لنکا کا آغاز کرے گی
پیر 1 اکتوبر 2018 16:47
(جاری ہے)
اس کے بعد انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 10 اکتوبر کو دمبولا پر کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 اکتوبر، تیسرا ون ڈے 17 اکتوبر، چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 27 اکتوبر کو شیڈول ہے۔
ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم 30 اکتوبر کو سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 سے 10 نومبر، دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے 27 نومبر تک کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کیلئے روانہ ہوگی
-
ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابراعظم
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
-
ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے
-
باسکٹ بال ٹورنامنٹ : پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرمیڈیا ویلکم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوزنے اپنے نام کرلیا
-
آئرلینڈ کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرا سکتی ہے ، روبن اتھاپا کا دعوی
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
باربورا اور لورا نٹالی ،فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بابر اعظم بطور کپتان 2500 ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے قائد بن گئے
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا، ایلینا ریباکینا،میڈیسن کیز اور ایلیس مرٹینز نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.