سول کورٹس میں واٹرفلٹریشن پلانٹ اور بار ویلفیئر فوٹو سٹوڈیو کا افتتاح
بدھ 3 اکتوبر 2018 00:00
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم سرویا نے کہا کہ سول کورٹس کے احاطہ میںوکلاء، سٹاف اور سائلین کو پینے کے صاف پانی کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے جبکہ کچہری میں آنیوالے سائلین کیسوں کے اندراج کے حوالہ سے فوٹو کے حصول کیلئے بار ویلفیئر فوٹو سٹوڈیوبھی قائم کر دیا گیا ہے جس سے سائلین کو تصاویر بنوانے کی سہولت سول کورٹس میں ہی دستیاب ہوگی۔
انہوںنے کہا کہ وکلاء سٹاف اور سائلین کوسول کورٹس میںضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ عدالتی امور بہترانداز میں سرانجام دیئے جا سکیں۔ بعدا زاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم سرویانے سول کورٹس میں مانیٹرنگ روم اور بائیومیٹرک سسٹم کے عمل کا جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.