ایل ڈی اے کا لاہور میں واقعہ 22 پٹرول پمپوں کو دوبارہ نیلام کرنے کا فیصلہ

جمعرات 11 اکتوبر 2018 22:10

ایل ڈی اے کا لاہور میں واقعہ 22 پٹرول پمپوں کو دوبارہ نیلام کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2018ء) ایل ڈی اے نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں واقعہ 22 پٹرول پمپوں کو دوبارہ نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دو ماہ قبل ان پٹرول پمپوں کے کرایہ وارانہ حقوق کی نیلامی کوشش کامیاب نہ ہو سکی تھی جس کے بعد ایل ڈی اے نے ان پیٹرول پمپوں کے کرایہ دارانہ حقوق کی ازسر نو اسیسمنٹ کرنے کے بعد نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ نیلامی کے عمل کے وقت مذکورہ پٹرول پمپوں کے کرایا نہ حقوق کی اسیسمنٹ جائز شرح سے بڑھا کر پیش کی جس کے باعث کسی شہری نے بھی بولی نہ دی۔

متعلقہ عنوان :