باجوڑ میں خسرہ سے بچائومہم 15اکتوبرسے شروع ہوگی

جمعہ 12 اکتوبر 2018 21:31

باجوڑ۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2018ء) باجوڑ میں خسرہ سے بچائو مہم 15اکتوبرسے شروع ہوگی،مہم کے دوران 2لاکھ 765بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگانے کاٹارگٹ مقررکیاگیاہے ،مہم 25اکتوبرتک جاری رہے گی۔