گڑھی شاہو میں کریکر دھماکہ ،پولیس نے دو مزدوروں کو حراست میں لے لیا
دھماکے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،گھر سے دھماکہ خیز اشیا سمیت مشکوک چیزیں برآمد
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 18:26
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گڑھی شاہو میں واقع گھر میں ہفتہ کے روز کریکر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
دھماکے کے فوراً بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کا گھیرائوکر لیا۔بتایا گیا ہے کہ جس گھر میں دھماکہ ہوا وہاں سے شیل گولے سمیت دیگر مشکوک اشیا بھی ملی ہیں جن کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔پولیس نے دو مزدوروں کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.