صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے ڈسٹرکٹ ٹیچرٹرینرز کے وفد کی ملاقات
وفدنے محکمہ سکولز ایجوکیشن میں متعارف کروائے جانے والے انقلابی اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈسٹرکٹ ٹیچر ٹرینرز کو درپیش مسائل سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا
پیر 15 اکتوبر 2018 20:23
(جاری ہے)
صوبائی وزیر مراد راس نے ڈسٹرکٹ ٹیچرز ٹرینرزکے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور وفد سے ٹیچرز ٹریننگ اورکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر مراد راس نے کہا کہ اساتذہ ہمارے لئے قابل احترام ہیں اور معاشرے میں ان کا احترام بحال کئے بغیر فروغ تعلیم کے مقاصد حاصل نہیں کئے جا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ طلبہ کی معیاری تعلیم کیلئے اساتذہ کی تربیت بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ایک اچھا اور تربیت یافتہ استاد ہی نئی نسل کو بہترانداز سے زیور سے آراستہ کر سکتے ہیں۔ہماری حکومت اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ مرکو ز کئے ہوئے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.