سی پی او اور ڈپٹی کمشنر کانندی پور ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا دورہ
منگل 16 اکتوبر 2018 00:01
(جاری ہے)
انتظامیہ ،پولیس ،گیپکو ،پرائیوٹ سیکورٹی ایجنسی ،چائنیز فرم اور دیگر متعلقہ اداروںکوآپس میں ہم آہنگی اور اشتراک پیداکرتے ہوئے سیکورٹی اور انتظامی امور کو منظم کرنے کی تلقین کی۔
اس موقع پرایس پی سول لائنز ڈویژن وقار شعیب انور ،اے سی صدر ڈاکٹر صفدر ،ایس پی ایس پی یوعابد،گیپکو حکام ،پرائیوٹ سیکورٹی ایجنسی کے انچارج ،چائنیز فرم،انچارج سیکورٹی انسپکٹر محی الدین اور دیگر حکومتی اداروںکے نمائندگان بھی موجود تھے،آخر میںسٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ نے ایس پی ایس پی یو عابد کی طرف سے پیش کردہ سیکورٹی و انتظامی تجاویز کو فوری عملی جامہ پہنانے کے احکامات جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.