کوئٹہ ،پشتوانخوا ملی عوامی پارٹی کا لاپتہ چرواہوں صادق ناصر اور اسد دومڑ کی گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کی شدید الفاظ میں مذمت
منگل 16 اکتوبر 2018 00:10
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقہ زرغون غر سے لاپتہ چرواہوں میں متو ، عالم آکا ، نصرو ، صاحب خان ، نظام الدین ، حسن خان ، گل عالم ، ظریف ، کمال ، صلاح الدین ، جلال الدین اور 9سالہ نسیم شامل ہیں۔
اخباری بیان میں وزیر اعلیٰ اور صوبائی گورنر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے گناہ چرواہوں کو اٹھانا اور گولیوں سے چھلنی لاشیں پھینکنے کے ناروا فکر وعمل کی فوری روک تھام اور خصوصاً لاپتہ چرواہوں کی بازیابی کیلئے اقدام اٹھائے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ضلع ہرنائی اور خصوصاً علاقہ زرغون غر اور ملحقہ علاقوں میں سخت خوف وہراس اور بے چینی پیدا ہوگئی ہے جس کی روک تھام کا نوٹس لینا حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.