سالہ دو شیزہ سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار

منگل 16 اکتوبر 2018 00:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) پولیس نے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے نیول اینکریج میں 22 سالہ دو شیزہ سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی سید محمد امین بخاری کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی سید امین بخاری نے واقعہ کانوٹس لیا اور پولیس کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی،گرفتار ملزمان میں عمران۔عمر اور اویس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :