بجٹ میں پروڈکشن سیکٹر کیلئے مجموعی طور پر 93ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، صوبائی وزیر خزانہ
منگل 16 اکتوبر 2018 23:22
(جاری ہے)
جبکہ گزشتہ سالی یہ رقم 81ارب 30کروڑ روپے تھی ،وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ حکومت نے کسان بھائیوں کی خوشحالی کے لئے 2لاکھ 50ہزار بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے 15ارب روپے مختص کئے ہیں اس حوالے سے ہم چاہتے ہیں کہ روایتی فصلوں کی بجائے high value cash cropsاورباغبانی کی طرف توجہ دی جائے ۔
موسیمیاتی تبدیلیکے پیش نظر ہم horticulture cropsکے لئے او پی ویز اقسام متعارف کروارہے ہیں زیتون کی کاشت کے فروغ کے لئے بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں زیتوں کی تحقیق کے لئے سنٹر آف ایکسلینس کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.