سندھ اسپورٹس بورڈ رینکنگ ٹیبل ٹینس‘رضا عباس انڈر15جبکہ فرقان پٹیل انڈر18 کے چمپئن بن گئے
بدھ 17 اکتوبر 2018 17:22
(جاری ہے)
اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں جاری اس ٹورنامنٹ میں انڈر15 کا فائنل رضا عباس اور اسد سنجوانی کے درمیان کھیلا گیا جسے رضا عباس نے دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت لیا‘ جبکہ انڈر18 کا فائنل فرقان پٹیل اور شایان سلیم کے مابین ہوا جسے فرقان پٹیل نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت کر فاتح ٹرافی اپنے نام کی۔
بوائز اوپن کیٹیگری میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی‘ کوارٹر فائنل میں عطا عباس نے مہدی رضا کو0-4سے بلال طارق نے فرحان حسین کو1-4 سے ارسلان علوی نے نعمان رضا کو3-4سے فرقان پٹیل نے نعمان عالم کو0-4سے صائم عدنان نے حسین ویرانی کو2-4سے محمد علی اشرف نے راحیل قریشی کو3-4سے شمشیر الہیٰ نے اکبر شاہ کو1-4سے شاہ عزیز نے عارف میمن کو3-4سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیامزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.