ضلعی انتظامیہ کاانسداد تجاوزات اور سرکاری زمین کی واگزاری حوالے سے بھرپور آپریشن کو جاری
مجموعی طور پر 673 کنال کمرشل و زرعی نوعیت کی اراضی مالیتی1 ارب 58کروڑ روپے کو واگزار کروا لیا
بدھ 17 اکتوبر 2018 18:32
(جاری ہے)
اسی طرح اے سی سٹی نے ہنجروال ملتان روڈ پر سرکاری زمین واگزاری کے لیے آپریشن کیا اور 12کنال 5مرلے 86کروڑ روپے مالیت کی کمرشل زمین واگزار کروا لی۔
اسی طرح ضلعی انتظامیہ نے تحصیل رائیونڈ کے موضع بھائی کوٹ میں تجاوزات وسرکاری زمین واگزاری کے خلاف آپریشن کیا۔موضع بھائی کوٹ میں دو مقامات سی18کنال 6مرلے سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا۔آپریشن کی نگرانی اے سی رائیونڈ عاصم سلیم نے کی۔دونوں مقامات سے واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت 2کروڑ روپے ہے۔زمین پر بنے پختہ سٹرکچرز کو گرا دیا گیا ہے۔ اسی طرح ضلعی انتظامیہ لاہور نے موضع ایچو گل میں سرکار کی 400کنال اراضی واگزار کروائی اور آپریشن کی نگرانی اے سی شالیمار ظہیر لیاقت نے کی ۔واگزار کروائی گئی 400کنال اراضی کی قیمت 40کروڑ روپے ہے اور زمین زرعی نوعیت کی ہے۔ آخری آپریشن تھیلہ گلہ میں کیا گیا ۔ آپریشن کی نگرانی اے سی کینٹ حیدرعباس وٹو نے کی ۔ آپریشن میں 140کنال سرکاری اراضی کو واگزار کروایا گیا جس کی مالیت 20کروڑ روپے ہیں۔ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام آپریشنز کو سراہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کل بھی اسی طرح آپریشن جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.