میرٹ پر کام اور بروقت انصاف کرکے عوام کی توقعات پر پورا اترا جائے،کمشنر ڈیرہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 21:10
(جاری ہے)
آر پی او محمد عمر شیخ نے کہا کہ کمشنر رانا گلزار احمد عزت کرنے اور کروانے والے شفیق اور محنتی افسر ہیں مشکل ٹاسک بھی احسن طریقے سے نمٹائے۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ کمشنر کی سربراہی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔انتظامی اور دیگر معاملات احسن طریقے سے انجام دئیے۔مظفر گڑھ،راجن پور اور لیہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بالترتیب قیصر سلیم،اللہ ڈتہ وڑائچ اور رفاقت علی خان نے کہا کہ تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں۔کمشنر رانا گلزار احمد نے ہر میدان میں رہنمائی کی اور فیصلہ کرنے میں مدد ملی۔تقریب میں ایڈیشنل کمشنرز اظفر ضیاء،رانا شوکت علی، ڈیرہ غازیخان،مطفر گڑھ اور راجن پور اضلاع کے ڈی پی اوز عمران یعقوب،محمد ربنواز،محمد فیصل،اے سی جی محمد فاروق ڈوگر،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محمد رفیق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فاروق صادق،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،ڈی ایم او فرحان مجتبی،ایس این اے محمد معظم چشتی،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک محمد رمضان اور دیگر افسران موجود تھے۔اس موقع پر کمشنر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.