بجلی چور ملک وقوم کے مجرم ہیں ان کے خلاف آپریشن کرکے مقدمات درج کرائے جائیں۔چیف ایگزیکٹومیپکو
جمعہ 19 اکتوبر 2018 23:50
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر نے تمام ایس ایز کو ہدایت کی کہ ریجن بھر میں ڈیڈڈیفالٹرز کے کنکشنز فوری طورپر چیک کروائے جائیں اور اس بات کی تصدیق کریں کہ ڈیفالٹرز کسی بھی دوسرے ذرائع سے بجلی حاصل نہ کرسکیں اگر کسی علاقہ میں مستقل نادہندگان کو بجلی فراہم کی گئی تو متعلقہ ایس ڈی اوز اور لائن سپریٹنڈنٹ کے خلاف ایکشن لیں ۔
انہوں نے کہا کہ بجلی چور ملک وقوم کے مجرم ہیں ان کے خلاف آپریشن کریں اور مقدمات کا اندراج یقینی بنائیں ۔ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے لئے ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ٹیموں کے ہمراہ کاروائی کریں اور چوروں سے کوئی رعایت نہ برتیں ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.