حافظ آباد،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے دوران ڈلیوری مبینہ طور پر بچے کو غائب کئے جانے کا معمہ حل نہ ہوسکا
بچے کے رشتہ داروں اور عزیزواقارب کافوارہ چوک میں ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 21:40
(جاری ہے)
جس پر انہوں نے گذشتہ روز فوارہ چوک میں شدید احتجاج کیا۔ اور ڈاکٹروں کے خلاف سخت نعرہ بازی کی۔
اس دوران ایک خاتون بے ہوش بھی ہوگئی ۔ بعدازاں مظاہرین نے ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال پہنچ کر وہاں پر ملازمین پر دھاوا بول دیا جس سے ایک سینٹری ورکرامتیاز ذخمی بھی ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انکا غائب کیا گیا بچہ انکے حوالے کیا جائے ۔دوسری جانب ایم۔ایس ڈاکٹر ریحان اظہر کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں دھاوا بول کر ایک ملازم کو ذخمی کرنے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست تھانہ سٹی میں جمع کروادی گئی ہے۔جبکہ ڈپٹی کمشنر کیجانب سے اس ضمن میں بنائی جانے والی انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹروں اور دیگر ملازمین کے بیانات ریکارڈ کئے۔اس سلسلہ میں کمیٹی کے سربراہ اے۔ڈی۔سی۔جی نعیم الحق بھٹی کا کہنا ہے مذکورہ واقعہ کی ہر لحاظ سے انکوائری کی جارہی ہے اور ایک دوروز میں حتمی رپورٹ بھی تیار کرلی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.