ای سی ایل میں نام ڈالنے کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ ،وزارت داخلہ نے سفارشات تیار کر لیں
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اختیار سیکرٹری داخلہ کو دینے کی سفارش کی گئی ہے، اس سے پہلے اختیار مجاز اتھارٹی کو حاصل تھا، مجاز اتھارٹی کبھی کابینہ اور عدلیہ سمجھی جاتی تھی۔
نئی سفارشات میں لفظ مجاز اتھارٹی کی جگہ سیکرٹری داخلہ لکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کسی بھی شخص کا چھان بین اور تحقیقات کی سطح پر نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جا سکے گا۔سفارشات میں تین سال سے ای سی ایل میں شامل نام نکالنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان افراد کے نام نکالے جائیں گے جن کے حوالے سے عدالتی حکم موجود نہیں ہو گا۔ کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے سات روز قبل متعلقہ فرد کو آگاہ کرنا لازم ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.