کبوتروں کی غیر قانونی درآمد اور فالکن نیٹنگ میں ملوث 4افراد کو ایک لاکھ 35ہزارجرمانہ
وائلڈلائف سکواڈ نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر بغیر پرمٹ کبوتر درآمد کرنیکی کوشش ناکام بنادی فالکن کی غیر قانونی نیٹنگ میںملوث 2ملزمان کو تحصیل جھنڈ میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پیر 22 اکتوبر 2018 17:19
(جاری ہے)
متعلقہ وائلڈلائف افسرنے ملزمان کی درخواست پر ان سے ایک لاکھ 20ہزار روپے محکمانہ معاوضہ لے کر قومی خزانے میں جمع کرواکے کیس کو نمٹا دیا ہے ۔
اسی طر ح ضلع اٹک کی تحصیل جھنڈ میں دریائے سون کے نواحی علاقے میں وائلڈلائف سکواڈ نے معمول کے گشت کے دوران فالکن کی غیرقانونی نیٹنگ میں ملوث2ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے سامان شکار برآمد کرلیا ۔ بعدازاںملزمان کی درخواست پر ان سے 15ہزارروپے محکمانہ معاوضہ وصول کرکے خزانے میں جمع کروادیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.