پاکستانی بچے نے بمراہ کو اپنے بچپن کی یاد دلا دی ،ْ بائولنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
پانچ سالہ بچے کو بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کے ایکشن میں باؤلنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا جب چھوٹا تھا تو کرکٹ ہیروز کے ایکشن کی نقل کرتا تھا ،ْ اب خوشی ہو رہی ہے کہ آج بچے میرے ایکشن کی نقل کر رہے ہیں ،ْ بھارتی فاسٹ بولر
منگل 23 اکتوبر 2018 13:55
(جاری ہے)
ویڈیو پوسٹ کرنے والے صارف نے لکھا کہ اس بچنے ایشیا کپ میں بمراہ کو باؤلنگ کرتے ہوئے دیکھا اور اس وقت سے ہر مرتبہ انہی کی طرح باؤلنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اس ٹوئٹ کو دیکھ کر بمراہ نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور اپنا ردعمل دیتے بچپن کی یادوں میں کھو گئے۔بھارتی فاسٹ باؤلر نے کہا کہ جب میں چھوٹا تھا تو اپنے کرکٹ ہیروز کے ایکشن کی نقل کرتا تھا اور اب خوشی ہو رہی ہے کہ آج بچے میرے ایکشن کی نقل کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.