ضلع کی تاریخ کا بڑا تجاوزات کیخلاف آپریشن ،48سے زائد غیرقانونی دکانوںکومسمارکرکی5کنال کمرشل اراضی واگزارکرالی گئی
بدھ 24 اکتوبر 2018 02:00
(جاری ہے)
اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی جنہوں نے امن و امان کو مکمل کنٹرول میں رکھا ۔
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لوڈر اور گاڑیوں نے فوری طور پر 6گھنٹے آپریشن کے بعد ملبہ جات سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کو مکمل طور پر بحال کردیا ۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک نے گول باغ مارکیٹ میں جاری تجاوزات آپریشن کا موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور اپنی نگرانی میں دکانیں مسمار کراتے رہے ۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مدرسہ خیر العلوم سے ملحقہ 5 کنال اراضی پر قبضہ مافیا نے 30سال سے غیر قانونی طور پر قبضہ کرکے دکانیں تعمیر کی ہوئی تھیں ،ضلعی انتظامیہ نے مکمل سروے کے بعد 48دکانوں کی نشاندہی کرکے انکو مکمل طور پر مسمار کردیا ہے،اس سرکاری اراضی پر خوبصورت گرین بیلٹ اور عوام کے لئے بیٹھنے کی مثالی جگہ بنائی جائے گی ۔دریں اثناء گول باغ مارکیٹ مسمار ہونے کے بعد سڑک کشادہ ہونے پر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کامیاب آپریشن کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.