ننکانہ صاحب، ذہنی معذور لڑکی کا ریپ، ریسکیو 1122 کے دو اہلکار معطل
پیر 29 اکتوبر 2018 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مشتبہ افراد سے مزید تحقیقات کیلئے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔
واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) ننکانہ صاحب پولیس تھانے میں متاثرہ لڑکی کے اہلِ خانہ کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں کہا گیا کہ ذہنی معذوری کا شکار 15 سالہ لڑکی اتوار کو لاپتا ہوئی تھی جس پر اہل خانہ نے ہر جگہ اس کی تلاش کی لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا، تقریباً رات ڈیڑھ بجے اہل خانہ کو سڑک پر کافی دیر سے کھڑی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر شک گزرا۔مذکورہ ایمبولینس کی تلاشی لینے پر اہلِ خانہ کو علم ہوا کہ دونوں مشتبہ افراد ان کی بیٹی کو ریپ کا نشانہ بنا رہے تھے۔ایف آئی آر کے مطابق جب لڑکی کے اہلِ خانہ نے شور مچایا تو دونوں افراد ایمبولینس کو بھگا لے گئے اور آگے جا کر ننکانہ روڈ پر شوگر مل کے نزدیک متاثرہ لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے۔واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ضلعی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مقدمے کا اندراج ہونے کے بعد دونوں مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کا تعلق سکھ برادری سے ہے جن کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا جاچکا ہے اس سلسلے میں انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدام کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.