عملہ صحت صفائی کو علاقہ اور مجوزہ ٹائم کا ہد ف دیکر صفائی کی روزانہ رپورٹ کرنے کا نظام وضع کیا جائے‘ڈپٹی کمشنر لودھراں
بدھ 31 اکتوبر 2018 14:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر راؤ امتیاز احمد نے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ وہ صفائی کو یقینی بنانے کیلئے روزانہ اجرت کی بنیاد پر ورکرز حاصل کریں اور کرائے پرمشینری بھی حاصل کریں تاکہ عملہ اور مشینری کی کمی کو پورا کرتے ہوئے صفائی کا ہدف مکمل کیا جا سکے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ عوامی خدمت کی راہ میں کسی رکاوٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہاکہ غیر قانونی بورڈ، پینا فیلکس اور پوسٹرز کا خاتمہ کریں ۔ انہوں نے ریلوے چوک سے گرائے جانے والی ناجائز تجاوزات کا ملبہ بھی جلد ہٹا نے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.